Dushman Ya Dost

500.00

دشمن یا دوست،  بچوں کو کورونا وائرس اور اسکی وجہ سے روزمرہ زندگی میں آنے والی تبدیلیوں سے آگاہ اور تیار کرنے کے لئے ایک کاوش ہے۔  یہ کاوش ایک خوبصورت کہانی کی شکل میں پیشِ خدمت ہے، جو دو بچوں، ثنا اور سعید کے پریشان کن سوالوں سے شروع ہوتی ہے۔ کورونا وائرس سے  خود بچنے اور اپنے گرد و نواح کے لوگوں کو بھی اس سے محفوظ رکھنے کی احتیاطی تدابیر کے علاوہ، یہ کہانی بچوں کو اپنی پریشانی اور اُداسی  کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ان حالات میں جبکہ سکول بند ہیں، انہیں اپنی تعلیم اور تحقیق جاری رکھنے کے لئے معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔

یہ دلچسپ کہانی پڑھ کر آپ جان سکتے ہیں کہ کس طرح ثنا اور سعید کورونا کی وجہ سے افسردہ رہنے کی بجائے کھیل کود اور پڑھائی  کے مواقع تلاش کرتے ہیں اور کس طرح  ان حالات سے متاثرہ ہونے والے جھگیوں یا پسماندگی میں رہنے والے افراد یعنی  مزدور اور غریب لوگوں کی بھی مدد کرتے ہیں۔

SKU: CLF-04-BK-20 Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dushman Ya Dost”

Your email address will not be published. Required fields are marked *